Kamran on Wheels skating club

Kamran on Wheels skating club

✔ Verified Seller ⚑ Bahawalpur Member since 2026
1 Active Listings
0 Items Sold
0 Reviews

About

السلام علیکم! میرا نام کامران ہے۔ میں پاکستان کا ایک پروفیشنل اسکیٹر ہوں اور کئی سالوں سے اسکیٹنگ کر رہا ہوں۔ مجھے پاکستان اور دبئی میں اسکیٹنگ کرنے کا اعزاز حاصل ہے، اور میری کوشش ہے کہ اسکیٹنگ کے کھیل کو مزید فروغ دوں۔
میں بچوں اور بچیوں کو آن لائن اور آف لائن اسکیٹنگ ٹریننگ دیتا ہوں تاکہ وہ محفوظ طریقے سے اسکیٹنگ سیکھ سکیں اور اپنی صلاحیتوں میں اضافہ کریں۔
میرے پاس برانڈ نیو اور سیکنڈ ہینڈ اسکیٹنگ شوز، ہیلمٹ، سیفٹی گیئر، پروٹیکٹو کٹس اور اسکیٹنگ سے متعلق دیگر سامان مناسب قیمت پر دستیاب ہے۔ میرا مقصد معیاری سامان اور بہترین سروس فراہم کرنا ہے۔
اسکیٹنگ ٹریننگ یا اسکیٹنگ سامان کے لیے بلا جھجھک رابطہ کریں۔

Active Listings

1 listing

Reviews

No reviews yet. Be the first to share your experience with this seller.